Jobs in Pak-Qatar Family Takaful - Together for Better





پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کو میرپورخاص برانچ کے لیے ایک عدد منیجر کی ضرورت ہے بہت اچھی تنخواہ اور بہت سے دیگر فوائد بھی شامل ہیں۔۔ گریجویٹ افراد جو کسی بھی مالیاتی اداروں یا فارماسیوٹیکل کمپنیوں میں کم از کم 2 سال منیجمنٹ کا تجربہ رکھتے ھوں ٹیم بنانا اور اسے چلانے کا تجربہ رکھتے ھوں۔
رابط کریں: مستقیم احمد قائم خانی ( برانچ منیجر)


03003300333
03122520086




Post a Comment

0 Comments